" سوچیں ہمارے اختیار میں کب ہوتی ہیں۔۔۔۔" وہ تو خود بخود گردش کرتی ہیں۔ کسی خواب کی پاداش میں آپ کی آنکھیں نکالی جا سکتی ہیں۔ ہاتھ' زبان کاٹے جا سکتے ہیں مگر جب تک دماغ زندہ ہے اور دل دھڑکتا ہے کوئی سوچوں پر پابندی نہیں لگا سکتا۔