کہتے ہیں کہ مرد کی فطرت میں بے وفائی ہوتی ہے لیکن اگر بات اولاد کی ہو تو مرد کو بھی اپنی خواہشات کو پس پشت ڈالنا پڑتا ہے جس میں سب کی بہتری ہوتی ہے . ایک عورت کی کہانی جس کے شوہر نے اس سے بیوفائی کی مگر اس نے اپنے بیٹے کو اپنی بہو سے بے وفائی نہ کرنے دی .