مرد دریافت کا ہی پرندہ ہے اور عورت صرف اور صرف اس کی دریافت' اس کی منزل نہیں اس کا ٹھکانہ نہیں ۔ وہ کچھ عرصے اسے اپنے حسن ' اپنی ذہانت یا اپنی انفرادیت سے متوجہ ضرور کر لیتی ہے مگر ہمیشہ کے لیے اسے اپنا اسیر نہیں بنا سکتی۔