SIZE
4 / 4

"ہاں....... " میرے حلق سے پھنسی پھنسی آواز نکلی اور منافقت بھرا دل مجھ پر ہنسنے لگا.

میں نے سر جھکا لیا اور یہ طے کیا کہ اب میں زندگی بھر ضمیر کے سامنے سر اٹھا کر نی چل سکتا. کیا پتا اسی پشیمانی سے سارے

گناہ مٹ جایئں.

یہ پشیمانی کوئی نیکی بن جائے. کوئی پر اثر نیکی جو میرے سارے گناہ ڈھانپ لے. اور میرا آلہ تو بہت رحم کرنے والا اور معاف کرنے والا ہے.

.................................................................