جیسا کرو گے ویسا بھرو گے . یہی اصول زندگی پر بھی لاگو ہوتا ہے . جو ہم کرتے ہیں اس کے لئے ہم میں ہمت ہونی چاہیے برداشت کی اگر کوئی دوسرا بھی وہی کرے .