" محبت مل جانے کے بعد پلٹ کر نہیں دیکھا جاتا۔ بس حال میں جیا جاتا ہے۔ محبت نہ ملے تو مصلحت ہوتی ہے مگر کچھ خوش قسمت لوگوں کو محبت خود چن لیتی ہے۔۔۔۔ اس کی وجہ ان محبت زدہ دلوں کی نیکیاں دعائیں اور عبادتیں ہوتی ہیں۔"
" زندگی کی حقیقت خوش رکھنے اور خوش رہنے میں ہے۔۔۔۔۔"
|