" اللہ کبھی ان کی حالت نہیں بدلتا جو اپنی حالت خود نہیں بدلتے ۔ مومن ایک سوراخ سے بار بار نہیں ڈسا جاتا۔ صلہ رحمی اپنی جگہ مگر اپنی جیب میں کھوٹے سکے نہیں پالے جا سکتے ۔ ایسے لوگ محض بوجھ ہیں رشتوں پر، جب ہم کسی کو بے لوث، بے ریا نوازتے رہتے ہیں تو وہ عادی ہوتے چلے جاتے ہیں۔ اس لیے سب کو ان کی جگہ پر رکھنا چاہیے۔