" ایسے مت کرو آمنہ! میں نے تمہارے لیے کوئی اتنا بڑا کام نہیں کیا جو تم بار بار میرا ہاتھ پکڑ کر شکریہ کہتی ہو اور جہاں تک بات ہے حوصلے کی تو یہ مجھے دیا میری کتابوں نے' میرے اللہ نے' مجھے علم کی روشنی دے رکھی ہے آمنہ ' وہ روشنی جو انسان کو سیاہ اور سفید میں فرق کرنا سکھاتی ہے۔ بس وہی روشنی میں نے تمہاری زندگی میں بھر دی اور۔۔۔۔۔ اور کچھ بھی نہیں۔"