" قدرت انسان کو آزماتی بھی تو ہے۔ مالامال کرکے بھی اور محروم کر کے بھی۔ دے کر بھی اور لے کر بھی اور آزمائش بھی ایک نعمت ہے اور شاید خاص بندوں کے ساتھ مخصوص ہے۔ "