غرور اور تکبر کا حامل انسان اللہ کو پسند نہیں ہوتا۔ ایک ایسی ہی لڑکی کی کہانی جس میں تکبر کا انا اس کی خراب تربیت کی وجہ سے تھا جس کی وجہ سے اس نے نقصان اٹھایا۔