الله تعالی نے ہمیں بہت ساری نعمتیں دے رکھی ہیں۔ ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے اور اس کا طریقہ یہ ہے کہ ان نعمتوں میں ہمیں ان لوگوں کو بھی شامل کرنا چاہیے جن کے پاس کچھ کمی یا تنگی ہو۔۔۔۔۔